گوجرانوالہ (2 جنوری 2026): پنجاب میں پہلوانوں کے شہر میں دیسی کُشتی کے سب سے بڑے مقابلے رستم پاکستان دنگل کا اعلان ہو گیا۔ پنجاب کا شہر گوجرانوالہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پہلوانوں کے شہر کی عرفیت سے مشہور ہے۔ اسی شہر میں دیسی کُشتی کے سب سے بڑے مقابلے رستم پاکستان […]