ترکیہ دنیا کا چوتھا بڑا ڈیپ سی فلیٹ رکھنے والا ملک بن گیا ، ڈیپ سی ڈرلنگ فلیٹ میں بڑا اضافہ

ترکیہ نے توانائی کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بناتے ہوئے دو جدید ترین ڈیپ سی ڈرلنگ جہاز اپنے قومی فلیٹ میں شامل کر لیے ہیں۔ صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ ان جہازوں کے نام "چاغری بے” اور "یلدرم” رکھے گئے ہیں، جن میں سے ایک صومالیہ کے ساحلی...