سابق کھلاڑی مشتاق احمد کی بیٹی کی شادی، معروف کرکٹرز کی شرکت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر مشتاق احمد کی صاحبزادی نوال کی حال ہی میں نہایت شاندار اور پروقار شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کرکٹرز اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ دلہن نوال نے آئس بلیو اور سلور رنگ کا نفیس لہنگا زیب تن کیا […]