کراچی: رکشے میں گولی لگنے سے لڑکی کی ہلاکت، مبینہ مقابلے کی ویڈیوز سامنے آگئیں

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 6 مارکیٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کورنگی نمبر 6 کی مارکیٹ کے قریب پولیس مقابلے میں پیش آیا، مقتولہ 17 سالہ لڑکی والدہ اور چھوٹے بھائی کے ساتھ نانی کے گھر سے آرہی تھی جب اسے رکشے […]