لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں برفباری کا الرٹ جاری کرتے ہوئے امبر اور یلو وارننگز جاری کردی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پورے برطانیہ میں سردی کی لہر جاری ہے جس وجہ سے امبر کولڈ ہیلتھ الرٹ نافذ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں شدید برفباری کا خدشہ […]