ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا اعلان — پیر کو امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، روس – یوکرین جنگ پر گفتگو متوقع
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نئے سال کے آغاز پر سب سے پہلے فلسطین کی صورتحال پر واضح اور سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین تنہا نہیں اور اسرائیل کی دشمنی بغیر جواب کے نہیں رہے گی۔ صدر اردوان نے کہا کہ نئے سال کے موقع پر غلطہ پل پر...