رواں سال کے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 28.38 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 23.79 فیصد بڑھ گیا۔ رواں سال دسمبر میں تجارتی خسارہ 3 […]