کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں آج 2679 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 79 ہزار کی سطح عبور کرلی۔ انڈیکس بلند ترین سطح ایک لاکھ 79 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا، دوران کاروبار انڈیکس میں 3112 […]