اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی معروف ہاؤسنگ سوسائٹی پارک ویو سٹی میں نئے سال کے استقبال کےلیے منعقد کی گئی تقریب خوشی اور جشن کے بجائے شدید بدنظمی اور ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگئی۔ جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہنگامی آرائی اور توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل ہونے […]