لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ صبا قمر کو اپنے نئے ڈرامے میں بولڈ لباس کا انتخاب کرنا مہنگا پڑ گیا، صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر کو مشکل اور جاندار کرداروں کی مؤثر عکاسی کے باعث خاصی پذیرائی حاصل رہی ہے۔ ان دنوں […]