بولڈ لباس پہن کر پرفارم کرتی تو سیٹ پر موجود مردوں سے نظریں ہٹانے کا کہہ دیا جاتا تھا، عالیہ علی

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل عالیہ علی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ عالیہ نے 2010 میں پی ٹی وی کے ڈرامہ زنداں سے شوبز کیریئر کا آغاز کیا اور اس کے بعد بے گناہ، رنگ لگا، خلش، گل و گلزار، یہ ہے زندگی، بندھن، بھروسہ پیار […]