الیکشن کمیشن کیخلاف الزامات،وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی شفیع جان کو نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہری پور ضمنی الیکشن کے حوالے سے سوشل میڈیا پر الزامات لگانے پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کےمعاون خصوصی کو وضاحت کا نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان نے الزام لگایا کہ فارم 47 اسلام آباد سےجاری ہوئے، فارم 45 …