بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے آخری اوور میں 10 رنز دے دیے۔ بگ بیش لیگ کے 20ویں میچ میں میلبرن اسٹارز کی جانب سے دیا گیا 196 رنز کا ہدف برسبین ہیٹ نے 19.4 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ میکس برائنٹ کو 26 […]