نئے سال کا آغاز، اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (اوصاف نیوز) سال 2026 میں صارفین کے لیے کمپیوٹرز، اسمارٹ فونز اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2026 میں عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے اور اس کی بڑی وجہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے لیے ریم کی بڑھتی ہوئی […]