کراچی: منہدم عمارتوں کے رہائشیوں کو رہائش دینے کا فیصلہ

کراچی 2 جنوری 2026: حکومتِ سندھ نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے کراچی کی منہدم عمارتوں کے رہائشیوں کو محفوظ رہائش دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی کی خطرناک عمارتوں کو خالی کروانے اور انہدام کیلیے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ […]