اسلام آباد 2 جنوری 2026: انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ بہتر کرنے کیلیے کام کر رہے ہیں۔ شزہ فاطمہ خواجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جہاں سکیورٹی صورتحال خراب ہو وہاں احکامات کی وجہ سے نیٹ بند کیا جاتا ہے، انٹرنیٹ کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں […]