ہندوستان میں فلم سازی کا آغاز ہوا اور خاموش فلمیں بننے لگیں تو کئی فن کاروں نے قسمت آزمائی مگر جو شہرت اور پذیرائی پیشنس کُوپر (Patience Cooper) کو ملی وہ بہت کم کسی اداکار کا مقدر بنتی ہے۔ آج اس اداکارہ کا تذکرہ شاذ ہی ہوتا ہے، اور سچ تو یہ ہے کہ تقسیم […]