جنوبی افریقا نے ٹی 20 ورلڈکپ کےلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ایڈن مارکرم ایونٹ میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت کریں گے جب کہ کوربن بوش، ڈیولڈ بریوس، کوئنٹن ڈی کاک، ڈی زورزی، ڈونوون فریرا، مارکوینسن، جارج اسکواڈ میں شامل ہیں۔ اسپنر کیشو مہاراج، کوینا مپاخا، ڈیوڈ ملر، لنگی این گیڈی، انرک […]