نادرا سینٹرز میں مفت ٹیسٹ کی سہولت فراہم

کراچی (اوصاف نیوز) شارع فیصل پر واقع نادرا سینٹر میں شناختی کارڈ بنوانے والوں کو مفت تھیلیسیمیا اور سی بی سی ٹیسٹ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ اپنے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات لینے آنے والوں نے پاک آئی ڈی کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لائنوں میں کھڑے ہو […]