اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شیزا فاطمہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ماہ فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی ہونے جارہی ہے۔ کوشش ہے بہتر سے بہتر کنڈیشنز پر فائیو جی کی نیلامی کریں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکٹرم آکشن سات بینڈز پر ہورہی ہے۔ پانچ بینڈز ایسے ہیں […]