اسلام آباد (اوصاف نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملک میں چینی کے ذخیرہ اور مارکیٹ میں اس ضروری شے کی قیمت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں نائب وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں چینی کے موجودہ اسٹاک اور قیمتوں کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اسحاق ڈار جو […]