ترکیہ میں ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام کو مزید سہل بنانے کے لیے کانٹیکٹ لیس پیمنٹس کی حد میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ترک بینکاری نگران ادارے بینکنگ ریگولیشن اینڈ سپروژن ایجنسی (BDDK) کے مطابق، بغیر پاس ورڈ کریڈٹ کارڈ لین دین کی حد 1,500 ترک لیرا سے بڑھا کر 2,500 ترک لیرا کر...