ٹاؤنز کے پاس مجھ سے زیادہ اختیارات ہیں، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ٹاؤنز کے پاس مجھ سے زیادہ اختیارات ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ٹاؤن چیئرمین لوگوں کو یہ چورن نہ بیچیں کہ ہمارے پاس اختیار نہیں، ہم جہاں کام کرتے ہیں وہاں مدد کے بجائے رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں۔ […]