فرد اور رجسٹریوں کے حوالے سے حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور( اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے جائیدادوں کے مالکانہ حقوق کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کے 20 اضلاع میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء شروع ہو گیا ہے جس کے تحت اب گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لینڈ فرد اور رجسٹریوں کی جگہ لیں گے۔ سیالکوٹ میں پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا […]