بھارت میں بندروں کے حملے سے ایک بزرگ خاتون زخمی ہو گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارت کی ریاست ہریانہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر کے باہر کرسی پر بیٹھی بزرگ خاتون پر بندروں کے گروہ نے حملہ کر دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ […]