کراچی: اسلحہ کی صفائی کے دوران باپ سے گولی چل گئی، بیٹی زخمی

کراچی 2 جنوری 2026: گھر میں اسلحہ کی صفائی کے دوران باپ سے گولی چل گئی جس سے نوجوان بیٹی زخمی ہوگئی ہے۔ واقعہ لانڈھی سیکٹر 36 بی میں گھر میں پیش آیا۔ باپ کے اسلحہ سے گولی 15 سالہ بیٹی کو لگی جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق […]