پیرا میڈیکل اسٹاف سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی ہسپتالوں اور شعبہ جات کے پیرا میڈیکل سٹاف کی بھرتی اور ترقی کے قوانین میں تبدیلی کر دی گئی۔ وفاقی وزارت صحت نے پیرا میڈیکل سٹاف کی بھرتی اور ترقی کے قواعد میں ترمیم کر دی ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی منظوری کے بعد وزارت صحت نے ترمیم کا نوٹیفکیشن […]