نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدرات کابینہ کمیٹی کا اجلاس، اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آئوٹ سورسنگ سے متعلق امور کا جائزہ