گلگت بلتستان کے لئے 14رکنی نگران کابینہ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے بطور چیئرمین گلگت بلتستان کونسل کی منظوری دی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی مشاورت سے نگراں کابینہ تعیناتی کی گئی ہے جس میں ساجد علی بیگ، انجینئرالطاف حسین، غلام […]