لاہور(ویب ڈیسک)اضافی ٹیکسز کے باعث پولٹری انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہے جس کے باعث مرغی کے گوشت کا سنگین بحران پیدا ہو سکتا ہے۔ برائلر فارمرز کے جنرل سیکرٹری آصف گوندل نے اپنے بیان میں کہا کہ مرغی کی قلت کے وقت سپلائی برقرار رکھنا مسئلہ ہے، ٹیکسز بڑھنے سے 2 ماہ بعد چکن […]