لاہور (اوصاف نیوز) سرکاری کالجوں میں نرسنگ کی مفت تعلیم ختم کر دی گئی، اب نرسنگ کی طالبات کو تعلیم کے لیے ہزاروں روپے ادا کرنا ہوں گے۔ پنجاب حکومت نے نرسنگ طلباء کا ماہانہ وظیفہ بھی ختم کر دیا ہے اور نرسنگ طلباء کو سرکاری ہاسٹل کے واجبات بھی ادا کرنا ہوں گے۔ پنجاب […]