’شرپسند‘ میں اپنے کردار ’حفصہ‘ کی موت کے بعد زونی شیخ کا بیان وائرل

ڈرامہ سیریل ’شرپسند‘ میں زونی شیخ کا اپنے کردار ’حفصہ‘ کی موت کے بعد دیا گیا بیان وائرل ہو گیا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل پر ڈرامہ سیریل ’شرپسند‘ نشر کیا جا رہا ہے جس میں نعمان اعجاز، نادیہ افگن، حرا مانی، عفان وحید، حریم فاروق، شہزاد رضا، احسن افضل، زونی شیخ اور دیگر شامل ہیں۔ […]