اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں …