دبئی ڈیوٹی فری کا نیا ریکارڈ، سب سے زیادہ کیا فروخت ہوا؟

دبئی ڈیوٹی فری نے 2025 میں فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ڈیوٹی فری نے 2025 میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کیا جس میں 8.680 بلین درہم ($2.378 بلین ڈالر) کی سالانہ فروخت ہوئی جو کہ 2024 کے مقابلے میں 9.85 فیصد اضافہ ہے۔ اسے خوردہ فروش کی 42 سالہ تاریخ میں سب […]