نئے سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئے گا، جانیے

اسلام آباد (اوصاف نیوز) نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون کل نظر آئے گا۔ سپارکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سپر مون کو روایتی طور پر ولف مون کہا جاتا ہے۔ اکتوبر 2025 سے جاری سپر مون سیریز کا یہ آخری سپر مون ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں شام 5 […]