کراچی (اوصاف نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر 280.12 روپے سے بڑھ کر 280.11 روپے پر بند […]