ظہران ممدانی کی اہلیہ کے مہنگے جوتے سوشل میڈیا پر زیر بحث، کیا یہ کرائے پر حاصل کیے تھے؟

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں 34 سالہ ڈیموکریٹ رہنما ظہران ممدانی قرآنِ مجید پر حلف اٹھا کر میئر کا عہدہ سنبھال لیا۔ تقریب حلف برداری میں ان کی اہلیہ رما دواجی بھی موجود تھیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی۔ تقریب میں ظہران ممدانی کی اہلیہ کے اسٹائل، […]