ترکیہ بھر میں شدید سردی اور برف باری، 2026 کا سفید چادر میں لپٹا آغاز

ترکیہ میں نئے سال 2026 کا آغاز شدید سرد موسم اور ملک گیر برف باری کے ساتھ ہوا۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر شہر شدید سردی اور برفانی صورتحال کی لپیٹ میں رہے، جبکہ کم از کم 63 شہروں میں برف باری ریکارڈ کی گئی۔ ان میں انقرہ اور استنبول بھی شامل ہیں، تاہم...