عوامی مفادات سے جڑے مسائل اور معاملات حل کرنے میں موجودہ حکومت نے ایک لمحہ تاخیر نہیں کی، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر فیصل ممتازراٹھور