پشاور میں کار سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزم گرفتار ... ملزم کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی