کراچی 2 جنوری 2026: دیسی گھی کو ’گڈ فیٹ‘ کے طور پر استعمال کرنے والوں اور کولیسٹرول کے علاج کیلیے لہسن کھانے والوں کو ماہر صحت نے خبردار کیا ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں ماہر صحت ڈاکٹر منصور احمد نے بتایا کہ دیسی گھی گڈ فیٹ نہیں بلکہ یہ […]