کراچی میں سپر انفلوئنزا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں سپر انفلوئنزا وائرس سے متاثرہ مریض شدید کھانسی، زکام اور اعصابی درد کے ساتھ اسپتالوں کا رخ کررہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ موسمی بیماریوں کے ساتھ یہ وائرس سنگین شکل اختیار کرلیتا […]