المناک ٹریفک حادثے میں جانی نقصان کی اطلاعات

نواب شاہ (اوصاف نیوز) نواب شاہ میں مہران ہائی وے پر شدید دھند کے باعث خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ شاہراہ مہران کے علاقے بوچیری میں اس وقت پیش آیا جب دھند کے باعث دونوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں […]