اسلام آباد 2 جنوری 2026: اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن کی سال 2025 کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی، آئی جی سید علی ناصر رضوی کے ویژن کے تحت ڈویژن میں اہم اصلاحات کی گئیں۔ سرینہ ناکہ کو جدید ’گڈ لک پالیسی‘ کے تحت اپ گریڈ کیا گیا جبکہ چینی باشندوں کے تحفظ کیلیے سپیشل […]