چوہدری شافع حسین سے مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی ملاقات، محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مزارات اور مساجد کی تزئین و آرائش کے پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیا