ون ڈے کرکٹ کے زوال کا آغاز، ایشون نے خبردار کردیا ... ایشون نے ون ڈے فارمیٹ کو زندہ رکھنے کے لیے ویرات کوہلی اور روہت شرما جیسے کھلاڑیوں کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا