وِل اسمتھ پر شرمناک الزام لگ گیا ،مقدمہ بھی درج

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریپر ول اسمتھ (Will Smith)ایک نئے اور سنگین قانونی تنازعے کی زد میں آ گئے ہیں، جہاں ان پر ساتھی مرد کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ یہ مقدمہ کیلیفورنیا کی سپیریئر کورٹ، لاس اینجلس میں دائر کیا گیا ہے، جس …