اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور بیگم خالدہ ضیا کے انتقال پر قائم مقام ہائی کمشنر سے گہرے تعزیتی جذبات کا اظہار کیا۔ اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق اس موقع پر انہوں نے مرحومہ کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا پیغام …