مختلف شہروں سے موٹرویز بند کر دی گئیں

لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹر ویز بند کر دی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کئی شہروں میں گاڑی چلانا خطرناک ہو گیا ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے اور حادثات کے خدشے کے باعث موٹر ویز پر ٹریفک روک دی گئی ہے۔ ایم […]