لفظ اور صحافت

اردو کے بعض قلم کاروں کے ہاں یہ رجحان دیکھنے کو ملتا ہے کہ جب وہ علمی موضوعات پر قلم اٹھاتے میں تو ان کے لیے بیچ میں انگریزی الفاظ کا استعمال ناگزیر ہو جاتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہوسکتی ہے کہ بعض مقامات پر انگریزی الفاظ استعمال کرنے کے علاوہ اور […]